رمضان کے مبارک مہینے میں مزدور طبقے تک سحری پہنچانے کا منفرد اقدام

09:04 PM, 9 May, 2018

دبئی: رمضان کے مبارک مہینے میں دبئی میں مزدور طبقے تک سحری پہنچانے کا منفرد اقدام، ڈرونز کے ذریعے سحری پہنچائی جائے گی۔

کمیونیٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق ایک ہزار رضار کار اب تک خود کو اس کارِ خیر میں حصہ لینے کے لیے رجسٹرڈ کروا چکے ہیں۔ 32 سو افراد کو ڈرون کے ذریعے بھی سحری پہنچانے کا انتظام کر لیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی
 ایک ڈرون ایک وقت میں 10 کلو وزن پہنچا سکے گا۔ اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے ڈرونز کے ساتھ سامان پہنچانے کی ریہرسل بھی کی جارہی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: "چیئرمین نیب بااصول آدمی ہیں مجھے لگتا ہے عہدہ بچانے کی بجائے جلد مستعفی ہو جائیں گے"
 
 نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں