انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے قرآن کریم کی کچھ آیات حذف کرنے کے مطالبے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ 21 اپریل کو سابق فرانسیسی صدور اور وزراء اعظم سمیت 300 فرانسیسی دانشوروں نے ایک عرضی پر دستخط کیے تھے .
مزید پڑھیں:امریکی صدر کا اعلان عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے، حسن روحانی
جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ قرآن شریف کی ان آیات کو حذف کیا جائے جس میں یہود اور نصاری سمیت کافروں کو قتل یا سزاء دی جائے۔
جواب میں اردوان نے اس مطالبے کو انتہائی گھٹیا قرار دیتے ہوئے مغربی ممالک کو منافق اور اسلام دشمن سے تشبیہ دے دی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں