اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریاں‘دولہا بھی سامنےآگیا

اداکارہ سونم کپور کی شادی کی تیاریاں‘دولہا بھی سامنےآگیا

10:11 PM, 9 May, 2017

ممبئی: بالی ووڈ میں کہا جا رہا ہے کہ  سونم کپور بہت جلد اپنے دوست آنند آہوجا سے شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں اور دونوں بہت جلد اس خوشخبری کا اعلان بھی کر دیں گے ۔  سونم ان دنوں اپنی فلم پدمان اور ویر دی ویڈنگ کی شوٹنگز میں مصروف ہیں۔

آنند آہوجا کا تعلق نئی دہلی سے ہے جو ایک کامیاب بزنس مین ہے۔ فیشن انڈسٹری میں انہوں نے بہت نام کمایا ہے۔ آنند آہوجا نے ابتدائی تعلیم امریکن سکول جبکہ ایم بی اے کی ڈگری ورٹھن بزنس سکول سے حاصل کی ہے۔

مزیدخبریں