فلسطینی صدر محمود عباس کا اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات پر آمادگی کا اظہار

08:36 PM, 9 May, 2017

نیوویب ڈیسک

راملہ:  فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی صدر سے ملاقات پر آمادگی کا اظہار کیا ہے ۔

فلسطینی خبررساں ادارے کے مطابق محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ فلسطین کے موقع پر امن کوششوں کے حوالے سے وہ اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے لئے تیار ہیں۔

توقع کی جارہی ہے کہ ٹرمپ اس ماہ کے آخر میں اپنے پہلے سرکاری غیر ملکی دورہ پر اسرائیل جائیں گے ۔امریکی صدر کا یہ دورہ خطے میں امن کوششوں کا حصہ ہے۔

مزیدخبریں