ممبئی :بالی ووڈ اداکارہ تبسم ہاشمی عرف تبو نے اپنے بچپن کی بہت ہی پیاری تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی عمر شاید ایک سال سے بھی کم ہے اور وہ اپنی بڑی بہن فرح ناز کے ساتھ کھڑی ہیں۔دونوں بہنوں نے بالی ووڈ میں بہت نام کمایا۔فرخ نار نے شادی کے بعد بالی ووڈ کو خیر باد کہہ دیا جبکہ تبو ابھی بھی کسی نہ کسی فلم میں نظر آتی ہے۔
تبو اور ان کی بڑی بہن فرخ ناز کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ دمچا دیا
تبو اور ان کی بڑی بہن فرخ ناز کی بچپن کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ دمچا دیا
07:16 PM, 9 May, 2017