ہالی ووڈ اداکارہ فرح ابراہم کے دیسی لباس نے لوگوں کو چونکا دیا

ہالی ووڈ اداکارہ فرح ابراہم کے دیسی لباس نے لوگوں کو چونکا دیا

05:18 PM, 9 May, 2017

ہالی ووڈ:ایواڈ شو میں  ایما واٹسن اور کینڈل جینر جیسی اداکاروں  نے بھی بہت رنگ بکھیرے تھے۔لیکن فرح ابراہم کے کی ایسی کیا بات تھی کہ سب لوگوں کی نظریں ان پت جمی تھی اور میڈیا بھی ان کا دیوانا تھا۔کیوں کہ خالصتا مغربی شو میں برصغیر کے کپڑوں کو دیکھ کر لوگ چونک گئے۔فرح ابراہم نے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا تھا، لہنگا خالصتا دیسی اور جنوبی ایشیائی کلچر کا حصہ ہے۔

 25 سالہ فرح ابراہم کی لہنگے کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں، اور کئی لوگوں نے ان کو دیسی اور دوسری تہذیب کے کپڑے پہننے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا، جب کہ کچھ صارفین نے ان کی تعریف کی۔

  

 
 

 
 


  

 
 

مزیدخبریں