سکردو بس حادثہ،دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما شبیر حسین سد پارہ بھی جاں بحق ہو گئے

03:14 PM, 9 Mar, 2020

سکردو:سکردو بس حادثے میں ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے والے پاکستانی کوہ پیما حسین سد پارہ بھی جاں بحق ہو گئے ۔

آج صبح راولپنڈی سے سکردو جانے والے ویگن کھائی میں جاگری تھی جس کے نتیجے میں ویگن میں سوار تمام افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں پاکستانی کوہ پیما شبیر حسین سدپارہ بھی شامل ہیں ۔یا د رہے کہ پاکستانی کوہ پیماشبیر حسین سدپارہ نے 2019 میں دنیا کی د وسری بلند ترین چوٹی سر کی تھی۔

مزیدخبریں