فلم میں ایسا سین جس کو فلمانے کیلئے اداکارہ کو 19مرتبہ ٹیک لینا پڑا

فلم کے ہدایتکار نے ہیروئن ’چاندنی‘ کو کہا کہ وہ اس سین کو فلمانے کیلئے ہیرو کی مدد کرے جس کو چاندنی نے 19 ٹیک کے بعد فلمایا۔فلم کے ہدایتکار نے کہا کہ ہیروئن کو فلم کی شوٹنگ سے پہلے ہی بوس و کنار کے سین کے بارے میں بتا دیا گیا تھا مگر ’چاندنی ‘ کو اس بات کی بالکل بھی توقع نہیں تھی کہ اس کو مکمل کرنے کیلئے 19 مرتبہ فلمایا جائے گا۔ہدایتکار دہرانی درن نے بتایا کہ جب بوس و کنار کا سین فلمایا گیا تو اس کے بعد ہیروئن کے ہونٹ پوری طرح سرخ ہوچکے تھے۔

چنائی: بھارت میں تامل فلموں کے ہدایتکار ’دہرانی درن‘ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بنائی جانیوالی فلم ’راجا رنگوسکی ‘ جو کہ ایک کرائم سٹوری پر مبنی ہے میں ایک بوسہ وکنار کا سین فلمایا جانا تھا جس کو فلمانے کیلئے اداکارہ چاندنی تامل لاراسن نے 19 مرتبہ’ ٹیک ‘لیا۔ تامل فلموں کے معروف ہدایتکار نے اپنی آنے والی فلم ’راجا رنگوسکی‘ کے بارے میڈیا کو بتاتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا کہ جب فلم کو فلمایا جارہا تھا تو اس دوران فلم کے ہیرو’ سریش ‘ بوس و کنار کا سین فلماتے ہوئے نروس ہوجاتے تھے جس کیلئے 19 مرتبہ اس سین کو فلمایا گیا۔