ہندو میرج بل 2017ءکی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے ہندو میرج بل 2017ءکی منظوری دیدی ہے۔

07:49 PM, 9 Mar, 2017

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے ہندو میرج بل 2017ءکی منظوری دیدی ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر کامران مائیکل نے تحریک پیش کی کہ ازدواج ہندو بل 2016ءزیر غور لایا جائے۔

وفاقی وزیر کامران مائیکل نے تحریک پیش کی کہ ازدواج ہندو بل 2017ءمنظور کیا جائے، قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دیدی۔

مزیدخبریں