جاپان میں ایک عمررسیدہ جوڑا گزشتہ 37 برس سے میچنگ لباس پہن رہا ہے

05:18 PM, 9 Mar, 2017

ٹوکیو: جاپان میں ایک عمررسیدہ جوڑا گزشتہ 37 برس سے میچنگ لباس پہن رہا ہے اور دونوں جدید فیشن کے ساتھ لباس پہن کر تصاویر انسٹا گرام پر اپ لوڈ کردیتے ہیں۔

اس خوش مزاج اور خوبصورت جوڑے کی تصاویر دنیا بھر میں مقبول ہورہی ہیں اور اب تک انسٹا گرام پر ان کے 655 ہزار سے زائد فالوور بن چکے ہیں۔ جاپانی جوڑے کا انسٹا گرام اکاؤنٹ بون پون 5111 ہے جو بیوی اور شوہر کے ناموں کے مجموعے اور ان کی شادی کی تاریخ کو ظاہر کرتا ہے۔

مزیدخبریں