لندن: َبرطانوی دارالعوام میں سنجیدہ طبع برطانوی وزیراعظم ٹیریزا مے کی بے ساختہ ہنسی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔بجٹ اجلاس کے دوران جیریمی کوربن کے ریمارکس پر برطانوی وزیراعظم اپنی ہنسی نہ روک سکیں اور انہوں نے بے ساختہ گردن پیچھے ڈال کر ہنسنا شروع کردیا۔
ٹیریزا مے کی بے ساختہ ہنسی نہ صرف ایوان بلکہ سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی اور کچھ ہی منٹوں میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جسے کچھ لوگوں خوف ناک ہنسی قرار دیا ہے۔ ایسی ہنسی جسے دیکھ بچے بھی خوف زدہ ہو جائیں.
Theresa May has an…. interesting way of laughing pic.twitter.com/JiGXGRP6QM
— Jon Stone (@joncstone) March 8, 2017