اسلام آباد: بہترین،پرسکون زندگی بسر کر نا ہر انسان کی بنیادی خواہش ہے اور ہمیشہ اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے انسان پرسکون اور آرام دہ جگہ کی تلاش میں رہتا ہے، ایک امریکی ادارے کی جانب سے عالمی سروے کیا گیا جس کے مطابق بہترین زندگی گزارنے کے لیے بہترین شہرت رکھنے والے ممالک کی فہرست تیاری کی ہے ۔
جس کے مطابق اچھی زندی کے لیے سوئزرلینڈ سب سے بہتر کینیڈا دورے نمبر پر برطانیہ تیسرے،جرمنی اور جاپان بل ترتیب چوتھے اور پانچوٰن نمبر سوئیڈن چھٹے امریکا ساتویں آسٹریلیا آٹھواں فرانس نویں اور ڈنمارک دسواں نمبر بہترین ملک ہے۔
یہ فہرست 80ممالک کی درجہ بندی پر مشتمل ہے اس فہرست میں سعودی عرب 32 بھارت 25 اور پاکستان 74 نمبر پر موجود ہے