اسد عمر کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

03:12 PM, 9 Jun, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی :اسد عمر کی طبیعت ناساز ہونے پر  ہسپتال منتقل کردیاگیا۔سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیاگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق کراچی میں طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا، انہیں کمر کے درد کے باعث کلفٹن کے نجی ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

حکام کاکہنا ہے کہ  سندھ ریسکیو ایمبولینس نے اسد عمر کو گھر سے ہسپتال پہنچایا۔

مزیدخبریں