مرحوم عامر لیاقت کی دوسری سابقہ  اہلیہ طوبیٰ اچانک کہاں پہنچ گئیں ؟

07:53 PM, 9 Jun, 2022

کراچی :مرحوم عامر لیاقت کی موت نے جہاں ہر کسی کو حیران کر دیا وہیں اب ان کی دوسری سابقہ اہلیہ بھی اپنے سابق خاوند کے آخری دیدار کیلئے سر د خانے پہنچ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبٰی سرد خانے پہنچ گئی جہاں انہوں نے عامر لیاقت کا آخری دیدار کیا ۔

اس سے قبل مرحوم عامر لیاقت کی پہلی اور رتیسری بیوی نے اظہار افسوس کیا تھا ،ان کی پہلی بیوی بچوں سمیت عامر لیاقت کے گھر بھی پہنچ گئے ۔

مزیدخبریں