عامر لیاقت کی وفات پر دانیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی 

04:57 PM, 9 Jun, 2022

کراچی :عامر لیاقت کی وفات پر ان کی تیسری اہلیہ کی بھی پوسٹ سامنے آگئی جس میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور ان کےبلند درجات کیلئے دعا بھی کی ۔

دانیہ ملک نے اپنی انسٹا گرام اسٹوری  میں لکھا ہے کہ ’اللّٰہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین ثم آمین۔‘

ایک طرف عامر لیاقت کی پہلی سابقہ اہلیہ اور بچے عامر لیاقت کی رہائش گاہ پہنچ گئے وہیں دوسری طرف تیسری اہلیہ نے سوشل میڈیا پر سابق شوہر کی موت پر اظہار افسوس کیا ۔

مزیدخبریں