پلازمہ تھراپی پر کلینکل ٹرائلز کے نتائج حوصلہ افزا ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

01:30 PM, 9 Jun, 2020

اسلام آباد :وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پلازمہ تھراپی پر کلینکل ٹرائلز کے نتائج حوصلہ افزا ہیں.

کووڈ۔19 سے صحت یاب ہونے والے مریض اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں۔

اپنے ٹویٹ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ حکومت نے کچھ عرصہ پہلے پلازمہ تھراپی پر کلینیکل ٹرائل کی اجازت دی تھی،اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کووڈ۔19 سے صحت یاب ہونے والے مریض اپنا پلازمہ عطیہ کر سکتے ہیں۔

مزیدخبریں