کنزہ ہاشمی نے سجل علی کے بھائی کو اپنا چھوٹا بھائی قرار دے دیا

10:36 AM, 9 Jun, 2020

اسلام آباد: اداکارہ کنزہ ہاشمی نے سجل علی کے بھائی کو اپنا چھوٹا بھائی قرار دے دیا۔

حال ہی میں کنزہ ہاشمی نے سجل علی کے بھائی کے ساتھ سیلفی شیئر کی جس پر صارف نے کنزہ نے اس سیلفی اور اس کے پیچھے کی کہانی بارے سوال کیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک سیلفی ہے اور اس کے پیچھے کوئی کہانی نہیں ہے وہ ان کے چھوٹے بھائی کی طرح ہے۔

کنزہ ہاشمی ڈرامہ سیریل”اڑان “ میں دکھائی دیں گی۔

مزیدخبریں