یورپی ممالک میں منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ

06:12 PM, 9 Jun, 2019

برسلز : یورپی ممالک میں منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے ، ایک سال میں آٹھ ہزار دو سو افراد مارے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق یورپ میں منشیات کے استعمال سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ، دو ہزار اٹھارہ کے دوران آٹھ ہزار دو سو افراد مارے گئے ہیں۔

یورپی ڈرگ رپورٹ کے مطابق یورپی ممالک میں ہیروئن اور افیون کا استعمال کرنے والے افراد موت کی وادی میں چلے گئے ہیں اور اس کی بڑی وجہ منشیات کا زیادہ تعداد میں استعمال ہونا تھا۔

مزیدخبریں