نیویارک: ماہرین صحت نے جوڑوں کے درد سے نجات کا آسان حل ڈھونڈھ لیا۔ امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اب دیگر مرض کی طرح جوڑوں کا درد بھی اب پریشان کن امراض میں شمار کیا جاتا ہے اور لوگ جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں جس سے وقتی تو افاقہ ملتا ہے لیکن یہ اس مسئلے کا مستقل حل نہیں، جوڑوں کے درد کے خاتمے کے لئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ہے۔
اس تیل میں جوڑوں کا درد اور دیگر جسمانی درد دور کرنے کی کرشماتی طاقت موجود ہے۔ماہرین کے مطابق درد سے متاثرہ حصے پر اگر دن میں دو سے تین بار مساج کیا جائے تو ایک ماہ میں مکمل افاقہ ہو جائے گا۔
زیتون کا تیل جوڑوں کے درد کو مکمل ختم کرنے میں معاون
نیویارک: ماہرین صحت نے جوڑوں کے درد سے نجات کا آسان حل ڈھونڈھ لیا۔ امریکی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں اب دیگر مرض کی طرح جوڑوں کا درد بھی اب پریشان کن امراض میں شمار کیا جاتا ہے اور لوگ جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے مہنگی ادویات استعمال کرتے ہیں جس سے وقتی تو افاقہ ملتا ہے لیکن یہ اس مسئلے کا مستقل حل نہیں، جوڑوں کے درد کے خاتمے کے لئے زیتون کا تیل انتہائی مفید ہے۔
10:54 PM, 9 Jun, 2017