اسلام آباد:سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد تھانہ مری میں درج مقدمہ سے بری ہوگئے۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو تھانہ مری کے مقدمے میں بری کردیا گیا۔
راولپنڈی کے جوڈیشل مجسٹریٹ محمد ذیشان نے شیخ رشید احمد کو مقدمہ سے بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔ پولیس نے شیخ رشید کیخلاف ان کی رہائشگاہ پر چھاپے کے دوران کارسرکار میں مزاحمت کا مقدمہ درج کر رکھا تھا ۔