نئے اسلامی سال کے موقع پر سلطنت عمان میں عام تعطیل کا اعلان 

02:35 PM, 9 Jul, 2023

نیوویب ڈیسک

مسقط : سلطنت عمان نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر سرکاری اور نجی شعبے کے لیے عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

عمان کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جمعرات 20 جولائی 2023 کو ملک میں سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے عام تعطیل ہوگی۔

انہوں نے کہاجمعرات، 20 جولائی کی مناسبت سے سرکاری اور نجی شعبوں کے ملازمین کے لیے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت کی سالگرہ اور نئے ہجری سال 1445 کی آمد کے موقع پر سرکاری تعطیل ہے۔

مزیدخبریں