گرمیوں کا موسم پرانی تصاویر کی سیریز بنتا جا رہا ہے، عائشہ عمر

10:28 AM, 9 Jul, 2020

اسلام آباد : اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں رواں سال کا موسم گرما پرانی تصاویر کی سیریز بنتا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ کورونا وائرس کی وجہ سے وہ کہیں بھی نہیں جا پا رہیں اس لیے وہ اپنی پرانی تصاویر دیکھتی اور شیئر کرتی رہتی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ وہ ایسا محسوس کر رہی ہیں کہ یہ موسم ایسے ہی گزرے گا۔

مزیدخبریں