پہلے 10سال کاحساب دیں، خورشیدشاہ کوالیکشن مہم مہنگی پڑگئی

04:56 PM, 9 Jul, 2018

سکھر:سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو عوامی احتساب کا سامنا کرنا پڑ گیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فلاحی ریاست کا نمونہ مدینہ کی ریاست ،پانچ سال میں 50 لاکھ گھر بنائیں گے:عمران خان
 
 خورشیدشاہ کوالیکشن مہم اس وقت مہنگی پڑی جب سکھر میں شہریوں نے خورشیدشاہ کوگھیرلیا اور احتجاج کرتے ہوئے شدید نعرے بازی کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آف شور کمپنیاں رکھنے پر نیب نے علیم خان کو کل طلب کر لیا
    

  مظاہرین نے سابق اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ سے سوالات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ پہلے 10سال کاحساب دیں پھر ووٹ مانگیں۔خورشیدشاہ کے حامیوں نے بمشکل انہیں شہریوں کے نرغے سے نکالا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں


 
 
 

مزیدخبریں