شالیمار ایکسپریس حادثے کا شکار

01:20 PM, 9 Jan, 2024

نیوویب ڈیسک

پڈعیدن: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس کو پڈعیدن کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی۔  رفتار کی کمی کے باعث کو ئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق پڈ عیدن میں کوٹ لالو کے قریب شالیمار ایکسپریس کی نیچے والی ٹرالی ٹریک پر گر گئی۔

 
ذرائع کا کہنا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کو فوری روک دیا گیا اور کوچ کو علیحدہ کر کے  خرابی کا شکار بوگیوں کو شالیمار ایکسپریس سے لگا کر روانہ کیا گیا۔

مزیدخبریں