لیسکو ملازمین کی فری بجلی سپلائی کی سہولت ختم

لیسکو ملازمین کی فری بجلی سپلائی کی سہولت ختم
سورس: file

لاہور:  لیسکو کے ملازمین سمیت تمام افسران کی فری بجلی سپلائی سہولت جنوری سے ختم کردی گئی۔

 وزارتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق اب صرف گریڈ ایک سے گریڈ 16 کے ملازمین کو فری بجلی سہولت میسر ہوگی جبکہ گریڈ 17 کے افسران کو 18 ہزار روپے اور  گریڈ 18 کے افسران کو 44 ہزار روپے ملیں گے۔

ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کے افسران کو 55 ہزار روپے ماہانہ ملیں گے جبکہ گریڈ 20 کے افسران کو 70 ہزار روپے ماہانہ بجلی کی مد میں ملیں گے۔

مصنف کے بارے میں