بھائی کی شادی پر ندا یاسر کا رقص، ویڈیو وائرل

بھائی کی شادی پر ندا یاسر کا رقص، ویڈیو وائرل

کراچی: مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر کی بھائی کی شادی کے موقع پر ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ 

تفصیلات کے مطابق ندا یاسر کے بھائی کی مہندی کی تقریب میں شوبز انڈسٹری کی ورسٹائل اداکارہ بشریٰ انصاری سمیت یشما گل، حرا مانی، زرنش خان، اعجاز اسلم، آغا علی، فیصل قریشی، احسن خان، منیب بٹ اور کئی دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔


 تقریب میں ندا یاسر نے فیملی اور دوستوں کے ہمراہ  ڈانس کیا جس کی  ویڈیو سوشل میڈیا پر آنے کے بعد خوب وائرل ہو گئی اور مداحوں کی جانب سے میزبان و اداکارہ کے انداز کو بے حد سراہا گیا۔

مصنف کے بارے میں