پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان

12:16 PM, 9 Jan, 2020

کراچی :پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ایک دن مندی کے بعد تیزی دیکھی گئی۔

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 41ہزار 357 کی سطح پر اور711 پوائنٹ کا اضافہ دیکھا گیا۔

مارکیٹ انڈیکس 42,069.17 تھا اور52,045,090 جن کی مالیت 2,441,375,617 پاکستانی روپے رہی۔

مزیدخبریں