حریم فاروق کی چائے بناتے ہوئے تصویر وائرل

10:33 PM, 9 Jan, 2018

لاہور : اداکارہ حریم فاروق اوراداکار علی رحمن خان اپنی فلم ”پرچی “ کی کامیاب نمائش پربہت خوش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق د ونوں فنکار فلم کی پروموشنل شوٹ کیلئے گزشتہ روز ایک ٹرک اڈے پر پہنچ گئے۔جہاں انہوں نے شوٹ کروایا۔ حریم فاروق کی چائے والی کے روپ میں تصاویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔

واضح رہے کہ فلم پرچی پہلی پاکستانی فلم ہے جو سعودی عرب کے سینما گھروں میں بھی دکھائی جائیگی۔

مزیدخبریں