ماریہ واسطی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

08:34 PM, 9 Jan, 2018

نیویارک :پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی کی امریکہ میں لی گئی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ماریہ واسطی ان دنوں امریکہ میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے ایک دوست بھی موجود ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے ماریہ واسطی کی وائرل ہوتی تصاویر اور ان تصاویر میں زیب تن کیے گئے لباس پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔


جونی زاید کو ماریہ واسطی کا خاصا قریبی دوست مانا جاتا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے جونی زاید کے ہمراہ ماریہ واسطی کی ان تصاویر کو نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کے لباس کو غیر اخلاقی قرار دے کر انہیں حیا میں رہنے کا مشورہ بھی دے دیا۔

مزیدخبریں