دیویا دتا کی نئی تصاویرمنظر عام پر آ گئیں

11:54 AM, 9 Jan, 2018

ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ دیویا دتا گزشتہ چند ماہ سے فلمی پردے سے غائب ہیں لیکن اداکارہ کی حالیہ تصاویر منظر عام پر آ گئیں ہیں جنہیں دیکھ کر آ پ حیران رہ جائیں گے ۔

ہمیشہ ہشاش بشاش نظر آ نے والی اداکارہ دیویا دتانہایت سادہ لباس میں ملبوس تھیں اور بنا میک اپ اداکارہ کو دیکھ کر ان کے مداح بھی حیران رہ گئے۔

اداکارہ نے بھاگ میکا بھاگ اور ویر رزہ جیسی معروف فلموں میں کام کر کے اپنا نام پید اکیا تھااور ان کے مداحوں نے اداکارہ کی پرفارمنس کو بہت پسند کیا تھا۔لیکن گزشتہ چند ماہ سے اداکارہ فلمی پردے سے غائب ہیں ۔

مزیدخبریں