لاہور: لکشمی چوک کے قریب فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی، ہر طرف دھویں کے بادل چھا گئے۔آگ پر قابو پانے کے لئے فائر برگیڈ کی گاریاں موقع پر پہنچ گئیں اورآگ بجانے کی کوششیں شروع کردی ۔
لکشمی چوک کے قریب واقع فرنیچر مارکیٹ میں اچانک آگ بھڑک آٹھی جس سے ہر طرف دھویں کے بادل چھاگئے ۔آگ نے فرنیچرمارکیٹ کے اردگرد گھروں کوبھی اپنی لپیٹ میں لےلیا۔آگ بجانے کیلئے فائربرگیڈز کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئی اور آگ بجانے کی کوششیں کرنے لگی ۔ جلد سےجلد آگ بجانے کیلئے فائر برگیڈز کی مزید گاڑیوں کوطلب کر لیا گیا ۔