پاکستانی شوبز انڈسٹری روز بروز وسیع ہوتی جارہی ہے،اس کا سہرا پرانے اداکاروں کے ساتھ نئے اداکاروں کو بھی جاتا ہے ،انڈسٹری کے تمام فنکار مل کر اسے مزید وسعت دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔یہاں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے فنکاروں کی سفرکے دوران لی گئیں دلچسپ تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔
پاکستانی فنکاروں کی سفر کے دوران لی گئیں دلچسپ تصاویر
06:58 PM, 9 Jan, 2017