پاکستانی ٹیم کے فاسٹ باولرمحمدعر فان کی والد ہ لاہور میں انتقال کر گئیں

01:27 PM, 9 Jan, 2017

قو می ٹیم کے فاسٹ بولر کی والد ہ طو یل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں، عامر کی والد ہ کو لا ہو ر سے انکے آبائی شہر منتقل کیا جائے گا ،جہاں انکا نماز جنازہ ادا کیا جائے گا جبکہ پاکستانی بالر اس وقت لا ہو ر کی بجائے آسٹر یلیا میں مو جو د ہیں، جہاں انھوں نے مہمان ٹیم کے خلا ف ون ڈے میچز کھیلنے تھے،محمد عرفان کو آسٹریلیا میں ہی والدہ کے انتقال کی خبر دی گئی ، خاندانی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر کل رات وطن واپس لوٹیں گے . ان کے آنے کے بعد ہی والدہ کی تدفین کی جائے گی ۔

مزیدخبریں