لا ہوری دلہن ہما مبین آخر کار اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر جانے میں کامیاب ہو گئیں

لا ہوری دلہن ہما مبین آخر کار اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر جانے میں کامیاب ہو گئیں

لندن :گزشتہ سال شوہر کا ویزا نہ لگا تو ہما مبین  کو ساس سسر کے ساتھ ہی ہنی مون پر جانا پڑا ۔اپنے شوہر کے بغیر تصاویر پوسٹ کر کے سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والی ہما مبین اِس سال اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون پر خوب سیر کررہی ہیں
برطانوی کمپنی نے ہما مبین اور ان کے شوہر کو اِس سال مفت ہنی مون سیر کا تحفہ دیا ، روز کے ہنی مون میں دونوں نے ترکی، فرانس، پرتگال ، اسپین اور اٹلی کی سیر کی ۔ارسلان اور حمنہ نے نئے سال کا آغاز پیرس میں کیا ۔