ریاض: سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مختلف کیریٹ کے سونے کی تازہ قیمتیں:
24 قیراط ایک گرام: 344.09 ریال
22 قیراط ایک گرام: 316.16 ریال
21 قیراط ایک گرام: 301.79 ریال
18 قیراط ایک گرام: 258.67 ریال
زیادہ مقدار میں سونے کی قیمتیں:
8 گرام (24 قیراط): 3,311.01 ریال
8 گرام (22 قیراط): 3,035.01 ریال
8 گرام (21 قیراط): 2,879.14 ریال
1 کلوگرام سونا: 247,314 ریال
واضح رہے کہ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے، جہاں فی تولہ سونا 2 لاکھ 99 ہزار روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔