اہم پیش رفت ، زرداری لاہور پہنچ گئے، شہباز شریف سے کچھ دیر میں ملاقات

08:30 PM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور : سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ہیں ۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم شہباز شریف کی آصف علی زرداری سے آج ہی ملاقات متوقع ہے۔ ملاقات کے بعد آصف زرداری واپس اسلام آباد چلے جائیں گے۔ 

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف وفاق میں مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا ٹاسک شہباز شریف کو دیا ہے۔ 

مزیدخبریں