الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی فتح والا فارم 47 ویب سائٹ سے ہٹا دیا

الیکشن کمیشن نے نوازشریف کی فتح والا فارم 47 ویب سائٹ سے ہٹا دیا

لاہور : الیکشن کمیشن نے اپنی ویب سائٹ سے  نواز شریف کی فتح والا این اے 130 کا فارم 47 ہٹا دیا ہے۔

 این اے 130 کے فارم 47 میں آزاد امیدوار یاسمین راشد کے مقابلے میں نواز شریف کو فاتح قرار دیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف این اے 15 سے بھی ہار چکے ہیں جبکہ اب این اے 130 سے بھی ان کی نشست خطرے میں ہے۔ 


 

مصنف کے بارے میں