مسلم لیگ ن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں: محمد زیبر

مسلم لیگ ن کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں: محمد زیبر

کراچی : سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پاس حکومت کرنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں بچا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ مجھے بالکل حیرانی نہیں کہ اس وقت آزاد امیدواروں کی قومی اسمبلی، خیبرپختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں میں برتری ہے، یہ بے مثال ہے۔

 
 

مصنف کے بارے میں