سیالکوٹ: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف کامیاب ہو گئے۔
غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 71 سے مسلم لیگ ن کے خواجہ آصف 1 لاکھ 18 ہزار 566 ووٹوں کیساتھ کامیابی حاصل کر لی۔
این اے 71 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 1 لاکھ 272 ووٹ حاصل کیے۔