این اے 128 کا نتیجہ روکنے کااقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

01:51 PM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128 کے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقے کا نتیجہ روکنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ 

سلمان اکرم راجہ کی جانب سے حلقہ این اے 128 کا نتیجہ روکنے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ 

درخواست میں ریٹرننگ افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ 

مزیدخبریں