این اے 128، عون چوہدری نے میدان مار لیا

این اے 128، عون چوہدری نے میدان مار لیا

لاہور:  استحکام پاکستان پارٹی کےعون چوہدری نے 128 سے مارکہ اپنے نام کر لیا۔

این اے 128 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آئی پی پی کے عون چوہدری 1 لاکھ 72 ہزار 576 ووٹ لے کر کامیاب قرار  دے دیے گئے۔ 

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ 1 لاکھ 59 ہزار 24 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر ہیں۔

مصنف کے بارے میں