این اے 127، بلاول بھٹو کو شکست، عطا تارڑ نے میدان مار لیا

01:08 PM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

لاہور: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127 سے مسلم لیگ ن کے عطا تارڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو کو شکست دے دی۔ 

حلقہ 127 سے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے عطا تارڑ 98 ہزار 210 ووٹ لےکر پہلےنمبر پر ہیں۔ 

غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ظہیر عباس  82 ہزار 230 اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو 15 ہزار 5 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ 

مزیدخبریں