این اے بونیر، آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر نے میدان مار لیا

08:27 AM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک
این اے بونیر، آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر نے میدان مار لیا

بونیر: این اے 10بونیر سے آزاد امیدوار بیرسٹر گوہر علی خان 1لاکھ 1023 ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے ۔

این اے 10 بونیر کے 57 پولنگ اسٹیشن سے سامنے آنے والے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے عبدالروف 30 ہزار 302دوسرے نمبر پر ہیں۔

مزیدخبریں