پی پی 172، ن لیگی رہنمارانا مشہود کو شکست، آزاد امیدوار آگے

 پی پی 172، ن لیگی رہنمارانا مشہود کو شکست، آزاد امیدوار آگے
سورس: file

لاہور: صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 172 لاہور کے تمام پولنگ اسٹیشنز کے نتائج حاصل کرلیے گئے۔ 

 غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی 172 سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود خان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 آزاد امیدوار مصباح جاوید 31 ہزار 378 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئیں، جبکہ رانا مشہود خان28 ہزار 647 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

مصنف کے بارے میں