این اے 24 چارسدہ  سے  آفتاب شیرپاؤہار گئے ،آزاد امیدوار انور تاج  کامیاب

06:49 AM, 9 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

چارسدہ :این اے 24 چارسدہ ون سے چیئرمین قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤہار گئے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  این اے 24 پر آزاد امیدوار انور تاج 89801 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے، جے یوآئی کے گوہر علی کے 48545 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

قومی وطن پارٹی کے آفتاب شیرپاؤ کو 34415 ووٹ ملے۔

مزیدخبریں