4 ار ب ڈالر کی بڑی ڈکیتی پکڑی گئی ،جوڑا پکڑا گیا 

11:20 PM, 9 Feb, 2022

واشنگٹن:امریکی محکمہ انصاف نے 3 اعشاریہ 6 ارب ڈالرسے زیادہ مالیت کی چوری شدہ کرپٹو کرنسی برآمد کر لی ۔ 

مریکی محکمہ انصاف نے  ہیکنگ   کے ذریعے اس چوری میں  ملوث ایک جوڑے کو گرفتار کیا، حکام کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ رقم 2016 میں بٹ فنیکس ورچوئل کرنسی ایکس چنج سے ہیک کی گئی تھی۔

اس جوڑے کے قبضے سے ساڑھے 4 ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی برآمد ہوئی جس میں 3 ارب ساٹھ کروڑ ڈالر کی کرنسی وہ تھی جو بٹ فینکس ایکسچینج سے چرائی گئی تھی۔

مزیدخبریں