کپتان کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا،شہباز گل کا اعلان

04:26 PM, 9 Feb, 2021

اسلام آباد: معاون  خصوصی شہباز گل اعلان نے کہا ہے کہ   کپتان  کسی کرپٹ کو نہیں چھوڑے گا۔

تفصیلات کے مطابق  معاون  خصوصی شہباز گل اعلان نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ آج کی ویڈیو نے ثابت کر دیاوزیراعظم عمران خان کا موقف درست تھا ۔


کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لانے کے بعد عمران خان اب سینیٹ میں صاف شفاف الیکشن کا رواج لانا چاہتے ہیں ،آج کی ویڈیو میں تحریک انصاف کا ممبر ہو یا کسی اور پارٹی کا سلوک ایک جیسا ہو گا۔ 

شہباز گل کا مزید کہناتھاکہ ویڈیو میں  پی ٹی آئی کا ممبر ہو یا کسی اور پارٹی کا سلوک ایک جیسا ہو گا۔

مزیدخبریں