نیویارک : دنیا کی معروف موبائل کمپنی نوکیا نے اپنے نئے موبائل فون میں پانچ لینز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے ، اس کی متوقع تصویر بھی شیئر کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دنیا کی معروف موبائل کمپنی نوکیا نے اپنے نئے موبائل فون پیور 9 میں پانچ لینز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے .
پانچ لینز کیساتھ کیمرہ بہترین رزلٹ پیش کرے گا ، موبائل فون کا ڈیزائن نوکیا 7.1 اور 8.1 سے مماثلت رکھتا ہے ۔ نوکیا پیور 9 کو متوقع طور پر 24 فروری کو ریلیز کیا جا سکتا ہے،کیمرے