جلا لپور بھٹیاں( محمد زاہد منیر نیو نیوز جلال پور بھٹیاں) اوباش نے ونیکے تارڑمیں 8 سالہ بچے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کر ڈالی ۔
جلال پور بھٹیاں کے نواحی علاقہ ونیکےتارڑ کے رہائشی بچہ عبداللہ جو اپنے قریبی عزیر کی چائے کی دوکان پر کام کرتا ہے کو ملزم حسن علی جو کریانہ کی دکان پر ملازم ہے عبداللہ کو ورغلا کر قریبی قبرستان میں لے گیا ۔
اور زبردستی بد فعلی کر ڈالی بچے کے شور کرنے پر اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے ملزم حسن علی موقع سے فرار ہو گیا بچے عبداللہ کے والد کی درخواست پر پولیس ونیکے تارڑ نے 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاحال ملزم گرفتار نہیں ہوا۔