ملائکہ اروڑہ آئٹم نمبر کیوں کرتی ہیں، ایسی بات جو پہلے کسی اداکارہ نے نہیں کہی

09:09 PM, 9 Feb, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف آئٹم گرل ملائکہ اروڑہ خان کو فلموں میں صرف گانے پرفارم کرنے کی حد تک کام کرنے کا شوق ہے۔

ملائکہ اروڑہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں بڑی سکرین پر صرف آئٹم نمبر کرنے کی حد تک کام کا شوق ہے کیونکہ میں گھریلو ذمہ داریوں کی وجہ سے ایک مکمل فلم کیلئے دستیاب نہیں ہوسکتی۔

ملائکہ نے کہا کہ میرا کبھی اداکاری کو مکمل پیشے کے طور اپنانے کیلئے رجحان نہیں رہا۔

مزیدخبریں